عالم اسلام کے مسلمانوں کی خستہ حالت اور مسلم حکمراں کی خاموشی قابل افسوس
آج پوری دنیا میں مسلمانوں کی حالت بد سے
ہوچکی ہے مسلم ملک ہو یا غیر مسلم ملک مسلمان کہیں بھی سکون سے نہیں ہے ہر جگہ مسلمان مارا کاٹا جارہا ہے ،
ایسے حالات میں مسلمانوں کو متحد ہوکر ایک ایسی تنظیم قائم کرنی چاہیے جس کے ذریعے عالم اسلام کی نمائندگی ہو ، اور مظلوم کے خلاف آواز اٹھائے اور ضرورت پڑنے پر ہتھیار بھی اٹھائے جس کی تعلم و تربیت بھی اس تنظیم کے ذریعے ہونی چاہیے جس میں نوجوانوں کو ٹریننگ دے کر تیار کیا جائے ،
لیکن لیکن لیکن ......... افسوس کہ آج مسلمان پیر پرستی ، شخصیت پرستی میں اس قدر مستغرق ہوچکے ہیں کہ انہیں دنیا کے مظلوم مسلمانوں کی سسکیاں آہ و بکا سنائی ہی نہیں دیتی ، دو نمبر پیر مال جمع کرنے میں مصروف ہیں اور اکا دُکا کہیں ایک نمبر اصلی پیر ہیں بھی تو وہ گوشۂ گمنام ہو چکے ہیں ،
ایسے پرفتن دور میں ملک پاکستان سے ایک مرد حق نائب محمد بن قاسم اٹھا ہے عالم اسلام کے مسلمانوں کو ان کا ساتھ دینی چاہئے کیونکہ یہی مدر مومن علامہ خادم حسین رضوی صاحب ایماندار اور نڈر و بہادر شیر ہیں جن کی گرج سے آج عالم کفر پر لرزہ طاری ہے ، بالخصوص پاکستانی عوام بالعموم عالم اسلام کے مسلمانوں سے پرخلوص گذارش ہے کہ آپ علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے ہوجائیں اور باطل قوتوں سے ٹکرا جائیں اب امن پسندانہ مظاہرے سے کوئی فائدہ نہیں اب علم بغاوت بلند کرنی ہوگی یہود و نصارٰی کے ایجنٹوں کو ان کی اوقات دکھانے کے لئے میدان عمل میں آنا ہوگا اوت جہاد کا اعلان کرنا ہوگا اسی میں اسلام اور اہل اسلام کی بقا و تحفظ ہے ،
اللہ سبحانہ وتعالیٰ عالم اسلام کے مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین
کتبہ : محمد بلال برکاتی نیپالی
عالم اسلام کے مسلمانوں کی خستہ حالت اور مسلم حکمراں کی خاموشی قابل افسوس
Reviewed by Belal Barkati
on
12:04 PM
Rating:
Reviewed by Belal Barkati
on
12:04 PM
Rating:


No comments: