ہندوستان کا مسلمان ہندوؤں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر ہجرت کرنے پر مجبور

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
دل خون کے آنسو روتا ہے

گزشتہ روز کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جو کہ ہندوستان کے اسٹیٹ اتر پردیش (UP) کی بتائی جاتی ہے ، 

اس ویڈیو میں من یڈیا ریپورٹ کررہا تھا جس میں یوپی کے کسی علاقے کے لوگ گاؤں چھوڑ کر ہجرت کررہے تھے اور رو رہے تھے ، ریپورٹ کے مطابق اس گاؤں کے تقریباً اکہتر 71 مسلم نوجوانوں کو بلا وجہ کا الزام لگا کر جیلوں میں ڈل دیا اور وہاں کے عزت دار ماں اور بہنوں کو ہندو سنگھی لوگ روز ٹارچر کرتے ہیں گھروں میں گھس جاتے ہیں نوجوان لڑکیوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں ، اس قدر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں کہ لوگ ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے ، عورتیں بوڑھے بچے بچیاں بلک بلک کر رورہے ہیں اور اپنا گھر بار زمین و جائیداد چھوڑ کر ہجرت کرنے پر مجبور ہیں ، ایسا واقعہ ، ویڈیو، دیکھ کر دل خون کا آنسو رویا 1947 کی یاد دہرائی جارہی ہے ، 

یوپی جہاں سب سے زیادہ مسلمان بستے ہیں ، بریلوی ، دیوبندی ، اہلحدیث ہر مکتبۂ فکر کی مرکز چاہے وہ علمی مرکز ہو روحانی مرکز ہو سب کہ سب اسی اتر پردیش (UP) میں ہے ، قاضی القضاۃ فی الھند ، نائب قاضی القضاۃ فی الھند سب اسی یوپی میں ہے ، اس کے باوجود اسی یوپی میں مسلمانوں کا یہ حال ہیکہ وہ ہجرت کرنے پر موجود ہے ، بے یار و مددگار بے بس و مجبور لوگوں سے جب میڈیا والوں نے سوال کیا کہ آپ کیوں جارہے ہیں یہاں سے اپنا سب کچھ چھوڑ کر تو ان سب کا ایک ہی جواب تھا کہ یہاں زندگی جہنم سے بدتر ہے روز ہم پر ظلم کیا جارہا ہے ہم مجبور ہیں ، اور جب میڈیا والوں نے پوچھا کہ کہاں جائیں گے تو ان عورتوں نے جو کہا اس سے دل خون کا آنسو رویا ، عورتیں کہ رہی تھیں کہ *ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جائیں گے*  😢

کوئی لیڈر نہیں ، کوئی رہنمائی کرنے والا نہیں کوئی پرسان حال نہیں ، مسلمان زور ظلم و بربریت کے شکار ہو رہے ہیں پر کوئی لائحہ عمل نہیں ، 

ایک اور نیوز دیکھا جس میں مسلم نوجوان اپنا نام تبدیل کررہے تھے ان کا کہنا تھا کہ اس ہندوستان میں جینے اور رہنے کے لئے انہیں نام تبدیل کرنا ہی ہوگا 😢 

اگر یہی حال رہا تو وہ وقت دور نہیں کہ ہندوستان اسپین کا نظارہ پیش کرے گا ، 

اور پڑوسی ملک پاکستان جو کہ لاکھوں جانوں کی قربانی دیکر اسلام اور کلمے کے نام نظام مصطفے کے لئے حاصل کیا تھا اس کا تو انڈیا سے بھی برا حال ہے جہاں قادیانیوں اور یہودیوں کا قانون چل رہا ہے اور مسلمان بے بس ہے ، 

فی الحال ہمارا پیارا ملک تو اس طرح کے فتنوں سے محفوظ ہے لیکن ڈر ہے کہ آنے والے دنوں میں یہاں بھی فرقہ وارانہ فسادات شروع ہو جائے اور پھر مسلمانوں کو تنگ کیا جانے لگے ، کیونکہ جس طرح کی ہوائیں ہمارے پڑوسی دیس ہندوستان سے آرہی ہے ایسا ممکن ہے ، اللہ اپنا رحم و کرم فرمائے آمین،

جس قوم کے ایک نعرے سے قیصر و کسریٰ فتح ہوتا تھا آج وہ قوم نعرہ لگانے سے بھی ڈر رہی ہے ، 
جب تین سو تیرہ تھے تو بدر فتح ہوتا تھا آپ اربوں کی تعداد میں ہیں لیکن غلامی کررہے ہیں ، 

آج ہمیں جان پیاری ہوگئی ہم موت سے بھاگتے ہیں لیکن موت ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی ، 
*اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے موت کا وقت مقرر فرما دیا ہے جس سے نہ ایک سیکنڈ گھٹ سکتا ہے نہ بڑھ سکتا ہے موت کا وقت آگیا تو دنیا کی کوئی طاقت ںچا نہیں سکتی اور اگر وقت نہیں آیا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت مار نہیں سکتی* 
پر آج ہمارا یقین کمزور ہوگیا ہے ، 

آج بھی اگر ہم امن امن کا ہی درس دیں گے ، غیرت اور بہادری کا سبق بالائے طاق رکھ دیں گے تو پھر ہمارا یہی حال ہونا ہے ، 
*ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا*
*اس قوم کے لئے اس کا حاکم ہی سزا ہے*

اس لئے اے ہندی مسلمانوں اب بھی وقت ہے سر پہ کفن باندھو مرنا ہی ہے تو شہادت کی موت مرو ، کچھ کافروں کو واصل جہنم کرکے مرو ، ذلت و رسوائی کی موت کیوں مرتے ہو ، اب تمہیں بچانے کے لئے کوئی آگے نہیں آئے گا اپنی جان خود بچاؤ اس کے تدابیر خود کرو ، مسلم نوجوانوں تم بھی خفیہ تدبیر کرو اور کافروں سے لڑو جہاد کرو ، ورنہ ...
*نہ سنبھلو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندی مسلمانوں*
*تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں* 

اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہو
______________________

کتبہ ✍🏻: محمد بلال برکاتی نیپالی
10/07/2019
ہندوستان کا مسلمان ہندوؤں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر ہجرت کرنے پر مجبور ہندوستان کا مسلمان ہندوؤں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر ہجرت کرنے پر مجبور Reviewed by Belal Barkati on 4:29 AM Rating: 5

No comments:

ads 728x90 B
Powered by Blogger.