بارہ ربیع الاول کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم سروجانک چھٹی کے لئے گرہ منترالئے نیپال میں البرکات دعوت الاسلام ہرینگر گاؤں پالیکا سنسری نیپال کی جانب سے پتر جمع کروادیا گیا

البرکات دعوت الاسلام ہرینگر گاؤں پالیکا سنسری نیپال کی جانب سے آج 3/11/2019 کو گرہ منترالئے میں بارہ ربیع الاول کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سروجانک چھٹی کے لئے پتر جمع کروایا ہے حکومت نیپال سے امید کرتے ہیں کہ نیپالی مسلم جماج کی خوشی کے لئے 10/11/2019 بروز اتوار کو حکومتی سطح پر چھٹی دیکر شکریہ کا موقع فراہم کریں

پیش کش: البرکات دعوت الاسلام ہرینگر گاؤں پالیکا سنسری نیپال
3/11/2019
بارہ ربیع الاول کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم سروجانک چھٹی کے لئے گرہ منترالئے نیپال میں البرکات دعوت الاسلام ہرینگر گاؤں پالیکا سنسری نیپال کی جانب سے پتر جمع کروادیا گیا بارہ ربیع الاول کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم سروجانک چھٹی کے لئے گرہ منترالئے نیپال میں البرکات دعوت الاسلام ہرینگر گاؤں پالیکا سنسری نیپال کی جانب سے پتر جمع کروادیا گیا Reviewed by Belal Barkati on 1:46 AM Rating: 5

1 comment:

ads 728x90 B
Powered by Blogger.