کرونا وائرس اور ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی : قابل توجہ تحریر

کرونا وائرس اور ترکی ڈرامہ ارتغرل غازی

:قابل توجہ بات

جن لوگوں نے ترکی ڈرامہ ارتغرل غازی دیکھا ہے انہیں یہ احساس ہوا ہوگا اور وہ یہ محسوس کئے ہوں گے کہ "سیزن ون کے قسط نمبر 16 اور 17 میں ایک وائرس کا تذکرہ ہے جو کہ یوم رقص کے دن جس دن کائی قبیلہ کے لوگ تلواروں کا رقص کررہء تھے جو کہ اس کے قبیلے کی رسم و رواج میں شامل ہے اسی دن ایک عیسائی عورت لنگر کے کھانوں میں کچھ زہریلی اشیاء ملاتے ہوئے پکڑی گئی تھی پھر اسے ارتغرل غازی نے قتل کردیا اور اس عورت کو زہر سمیت آگ میں جلا دینے کا حکم جاری کیا ، اور پھر اسی دن ایک اور عورت رات کے سناٹے میں جانوروں کے چارے میں کچھ زہریلی اشیاء ملاتے ہوئے دیکھائی گئی ، اور پھر اس کے بعد جانوروں میں ایک بیماری وباء پھیلنے لگی اور بہت ساری بھیڑ بکریاں مر بھی گئی اور سترہویں پارٹ میں حلب روانہ ہوتے وقت قبیلے کے چند لوگوں میں بھی وہ وبا پھیل گئی جس میں کئی لوگوں کو کھانسی کرتے ہوئے دکھایا گیا ، جس میں وبا پھیلنے کا بھی تذکرہ تھا ، اور ارتغرل غازی جو کہ حلب پہنوچ چکا تھا حلب کے بادشاہ غبد العزیز کے دربار میں جب شاہ سلیمان کا پیغام دیا تو اسے پڑھ کر عبد العزیز نے پوچھا تھا کہ سنا ہوں تمہارے قبیلے میں ایک وبا پھیلی ہے ، تو ارتغرل غازی نے کہا کہ یہ عیسائیوں کی سازش تھی جسے ہم نے ناکام بنادیا تھا اب یہ افواہ پھیلایا جارہا ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے ، ، 

آگے سترہواں پارٹ ابھی دیکھ رہا ہوں دیکھتا ہوں کہ اس وباء کے حوالے سے اور کیا کیا باتیں سامنے آتی ہیں ، 

سبق : اس سے یہ بات تو معلوم ہورہی ہے کہ کرونا وائرس کیا ہے اور یہ ایسے وقت میں دنیا میں پھیلا ہے جب کہ ارتغرل غازی ڈرامہ دنیا کے ایک سو پچاس ملکوں میں ان کی زبان میں ڈبنگ کرکے دیکھا اور دکھایا جارہا ہے ، جس سے پورے عیسائیت اور یورپ و امریکہ سمیت انڈیا تک میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ، دیکھنا ہے کہ آگے کیا ہوتا ہے ، 
مجھے تو کرونا وائرس کی حقیقت کچھ کچھ سمجھ آرہی ہے جن لوگوں نے دیکھا ہے اور دیکھ رہے ہیں وہ غور ضرور کریں بات کی حقیقت سمجھ آجائے گی ، 

ابھی کے لئے بس اتنا ہی آگے ان شاءاللہ تعالیٰ ضرور تحریر کرنے کی کوشش کرونگا ،، بصد شکریہ ،

✍🏻: بلال برکاتی نیپالی
کرونا وائرس اور ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی : قابل توجہ تحریر کرونا وائرس اور ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی : قابل توجہ تحریر Reviewed by Belal Barkati on 5:05 AM Rating: 5

No comments:

ads 728x90 B
Powered by Blogger.